یورپی یونین نے ترک شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری منصوبہ معطل کردیا May 22, 2016 5:00 AM, May 22, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ برسلز(این این آئی)یورپی یونین کے وزرائے داخلہ نے ترک باشندوں کیلئے شینگن ممالک کے ویزا فری سفر سے متعلق منصوبے کو ’ہنگامی بریک‘ لگانے کا اعلان کر دیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+