بھارت: خشک سالی سے مجبور ایک اور کسان نے خودکشی کرلی

22 مئی 2016

نئی دہلی(اے پی پی)بھارت کے علاقے مراٹھواڑا میں ایک اور کسان نے خشک سالی کے ہاتھوں مجبور ہو کر خود کْشی کر لی ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق قحط سے متاثرہ مراٹھواڑا میں اس سال اب تک تقریباً 400 کسان خود کشی کر چکے ہیں۔