بہار میں گٹکا اور پان مصالحے پر پابندی عائد

22 مئی 2016

نئی دہلی( آن لائن )بھارتی ریاست بہار میں شراب کے بعد اب گٹکے اور پان مصالحوں پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔یہ پابندی ایک سال کیلئے لگائی گئی اور یہ 21 مئی یعنی ہفتے سے نافذالعمل ہے۔ واضح رہے حکومت کی جانب سے صحت عامہ کے ضمن یہ اقدام کئے جا رہے ہیں۔