بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں ٹریفک حادثات‘30 افراد ہلاک‘24زخمی

22 مئی 2016

نئی دہلی(اے ایف پی) بھارت کی ریاست ہماچل پردیش میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں 30 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔ بیشتر زخمیوں کی حالت نازک ہے۔