بنگلہ دیش کی ٹیکسٹائل فیکٹری میں آتشزدگی پاکستانی سمیت 3افراد ہلاک، 5 زخمی

22 مئی 2016

ڈھاکہ (آئی این پی) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے نواحی علاقے میں واقع ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ لگنے کے باعث پاکستانی سمیت 3 افراد ہلاک اور 5 دیگر زخمی ہو گئے۔