سینٹ سے منظور ہو کر قومی اسمبلی بھیجے گئے بلوں پر آئین کے مطابق کارروائی جاری ہے: ترجمان قومی اسمبلی

22 مئی 2016

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کے ترجمان نے کہا ہے کہ سینٹ سے منظور ہو کر قومی اسمبلی کو بھیجے جانیوالے بلوں پر آئین کے مطابق کارروائی جاری ہے۔ ترجمان نے یہ بات چیئرمین سینٹ کے بیان پر وضاحت کرتے ہوئے کہی۔