ڈائو یونیورسٹی میں وی سی کا تقرر، گورنر نے وزیراعلیٰ سندھ کا تجویز کردہ نام مسترد کردیا

22 مئی 2016

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) گورنر سندھ عشرت العباد نے ڈائو یونیورسٹی میں وائس چانسلر کی تقرری کیلئے وزیراعلیٰ کا تجویز کردہ نام مسترد کردیا۔ قائم علی شاہ نے ڈاکٹر نوشاد شیخ کا نام تجویز کیا تھا۔