کوئٹہ تفتان شاہراہ پر مل کے قریب کار میں آگ لگ گئی‘ 2افراد جاں بحق May 22, 2016 4:51 AM, May 22, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) کوئٹہ تفتان شاہراہ پر مل کے قریب کار میں آگ لگ گئی۔ لیویز ذرئع کے مطابق آگ لگنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+