داعش کا رمضان کے دوران امریکہ اور یورپ میں حملوں کا اعلان

22 مئی 2016

بغداد (رائٹرز) داعش کے ترجمان نے رمضان کے دوران امریکہ اور یورپ میں حملوں کا اعلان کیا ہے۔ اپنے پیروکاروں کو آڈیو پیغام میں کہا حملے فوج اور سویلین پرکئے جائیں۔