مودی حکومت نے بھارت کو بیروزگار اور لڑکھڑاتی معیشت والا ملک بنا دیا: کانگرس

22 مئی 2016

نئی دہلی(اے پی پی) بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے جسے5 ریاستوں کے حالیہ اسمبلی انتخابات میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑاہے، کہا ہے کہ وزیراعظم مودی کی حکومت کے دور میں ملک میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے۔ مودی نے بھارت کو لڑکھڑاتی میعشت والا ملک بنا دیا۔