بنگلہ دیش: ڈاکٹر کے قتل کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
ڈھاکہ (اے پی پی) دہشت گرد تنظیم داعش نے ایک بنگلہ دیشی ڈاکٹر کو قتل کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ تنظیم کی نیوز ایجنسی عماق کے مطابق ہومیوپیتھک ڈاکٹر ثناالرحمان کو قتل اِس لیے کیا گیا کہ وہ مبینہ طور پر ’مسیحیت کا پرچار‘ کرتا تھا۔