پرنس آف قلات کی اہلیہ کی میت لندن سے قلات پہنچ گئی آبائی قبرستان میں سپردخاک کیا جائیگا

22 مئی 2016

لاہور (پ ر) پرنس آف محی الدین کی اہلیہ سابق فرمانروا بلوچستان خان آف قلات میر احمد پارک کی بہو سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر غلام قادر خان کی بیٹی جام کمال وفاقی وزیرکی پھوپھی جام محمد یوسف کی بہن پرنس علی احمد کی والدہ لندن میں انتقال کرگئیںان کی میت لندن سے قلات لائی گئی انہیں قلات میں ان کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کیاجائیگا پنجاب میں بلوچوں نے ان کے انتقال پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے ممتاز سماجی رہنما ارشد بلوچ نے کہا ہے مرحومہ نیک مخیر اور غریب پرور خاتون تھیں اللہ تعالی ان کی مغفرت اور بلند درجات فرمائے۔