پنجاب: 50 ہزار سے زائد قیدیوں کے ٹیسٹ، 311 میں ایڈز کا انکشاف
لاہور(نامہ نگار) پنجاب کے10مختلف شہروں میں پنجاب ا یڈز کنٹر ول کے سینٹر زکے تحت50 ہزا ر سے ز ائد قید یو ں کے ٹیسٹ کئے گئے ہیںجن میں سے 311قید یوں میں ا یڈز کا ا نکشا ف ہو ا، جبکہ پو رے پنجاب میں 1998سے لے کر 2015تک 9773ا یچ ا ئی وی پوزٹیورپورٹ ہو ئے، 6912مر یضو ں کو ر جسٹر ڈ کیا گیا اور 4581مر یضو ں کا مستقل علا ج کیا جا ر ہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹر پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام فیصل مجیدنے نیشنل کالج آف آرٹس میں پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرا م کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے سیمینار میں کیا ۔ پرنسپل نیشنل کالج آف آرٹس پروفیسر ڈاکٹر مرتضی جعفری نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ہمارے ملک میں ایڈز کی روک تھا م کے لئے شہریوں میں آگاہی لانے کی ضرور ت ہے ۔