مختصر عدالتی خبریں

22 مئی 2016

لاہور (وقائع نگار خصوصی + اپنے نامہ نگار سے) بینک فراڈکے مجرم آغاجہانزیب نے احتساب عدالت کی سزا لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔ ٭ لاہور ایئرپورٹ پربین الاقوامی ایریا میں سامان کی ہینڈلنگ کا ٹھیکہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ ٭ لاہور کے رہائشی نے تھانہ شفیق آباد کے ایس ایچ او اور ایچ او اور پی ایچ اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کر دی۔ ٭ عدالت میں پیش نہ ہونے پر ایڈمنسٹریٹر جواد الحسن گوندل کے وارنٹ گرفتاری جاری۔

مختصر عدالتی خبریں

لاہور ( اپنے نامہ نگارسے)سیشن عدالت نے تین بچے والد سے لیکر ماں کے حوالے کر ...