6 جیل ملازمین نوکریوں پر بحال، 10 کی اپیلیں خارج
لا ہور (نامہ نگار) ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات لاہور ملک مبشر احمد خان نے لاہور ریجن کی تمام جیلوں کے غیر حاضری، ڈیوٹی میں غفلت لاپرواہی برتنے اور کورس سے غیر حاضرہونے پر نوکری سے نکالے گئے ملازمین کی اپیلوں کا فیصلہ کرتے ہوئے10ملازمین حسن،جاوید، ارسلان، اشفاق حسن لطیف ،ستار،شو کت ،تاج، خلیل،،حسن امین کی اپیلیں خارج کر دیں جبکہ6 ملازمین رو حیل ، شا ہد ، سا جد ،رمضان ، فر زند اور وقاص کوسالانہ ترقی بند کی سزا دے کر نوکری پر بحال کر دیاگیا ہے ۔