چیل گوشت فروخت کرنیوالے 5 افراد گرفتار

22 مئی 2016

لاہور (خبر نگار) داتا گنج بخش ٹا ئون انتظامیہ نے گذشتہ روز شادمان اور جناح پارک میں چیل گوشت فروخت کر نے والے افراد کے خلاف کارروائی کی۔ داتا گنج بخش ٹائون انتظامیہ نے شادمان اور جناح پارک کے علا قوں میں چیل گوشت فروخت کر نے والے افراد کے خلاف کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران چیل گوشت فروخت کر نے والے5افراد کو گرفتار کروا دیا گیا۔