قیامت

22 مئی 2016

خودی کی خلوتوں میں گم رہا میں
خدا کے سامنے گویا نہ تھا میں
نہ دیکھا آنکھ اٹھا کر جلوہ ٔ دوست
قیامت میں تماشا بن گیا میں!
(بالِ جبریل)