صحافی فرحان ملک 4روزہ ریمانڈ  پر ایف آئی اے کے حوالے

Mar 22, 2025

کراچی (سٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی عدالت نے صحافی فرحان ملک کو 4روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے سپرد کردیا۔  ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ نے صحافی فرحان ملک کی گرفتاری کے بعد انکے خلاف درج مقدمے کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔

مزیدخبریں