گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)نابینا افراد آپ کی محبت وشفقت کے مستحق ہیں ان کا خیال رکھنا ہم سب کا فرض ہے، رضائے الٰہی حاصل کرنے کیلئے اسپیشل افراد کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کریں،نابینا افراد کی ویلفیئر کیلئے کام کرنے والے اداروں کی دل کھول کر مدد کرنے کی ضرورت ہے،ان خیالات کا اظہار صدر چیمبر آف ایجوکیشن چوہدری عظمان رشید، محبوب حسین ،سفیان افضل و دیگر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
الصفہ ویلفیئر مرکز فاردی بلائینڈ کے زیراہتمام افطار ڈنر، عید گفٹ تقسیم
Mar 22, 2025