پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول منسوخ Mar 22, 2023 | 21:52 9:52 PM, March 22, 2023 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول منسوخ کر دیا۔اس ضمن میں جاری اعلامیے کے مطابق پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر ہوں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک