جمشید دستی کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان Mar 22, 2023 | 19:54 7:54 PM, March 22, 2023 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ جنوبی پنجاب سے بڑی سیاسی شخصیت و سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔جمشید دستی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات کی اور تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک