از کتاب
مسلمان کو چاہئے کہ وہ ذات پات کی لعنت سے دور رہے۔ مسلمان کی ذات صرف اسلام ہے‘ اس لئے اس کو فخر کے ساتھ کہنا چاہئے کہ میں مسلمان ہوں اور بس۔ تبان رنگ و خون کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا۔ رنگ‘ نسل‘ خاندان اور قبیلے وغیرہ کے امتیازات کو بت سمجھ کر توڑ دینا چاہئے۔
(از کتاب سلسلہ و ریاست اقبال مرتبہ پروفیسر عبدالرشید فاضل)