Waqt News
Monday | June 05, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • جعلی بھرتی کیس : پرویز الٰہی کو جیل بھیج دیا گیا
  • سنگار پور میں دنیا کی ٹاپ 12 خفیہ ایجنسیوں کے سربراہوں کا خفیہ اجلاس
  •  جناح ہاؤس حملے میں یاسمین راشد، محمود الرشید سمیت دیگر رہنما ملوث ہیں: آئی جی پنجاب
  • سابق صدر آصف زرداری کا لاہور میں بڑا عوامی جلسہ کرنے کا فیصلہ
  • پی آئی اے کے ملکیتی روز ویلٹ ہوٹل لیز پر نیویارک سٹی انتظامیہ کے حوالے

سابق ٹینس چیمپئن مارٹینا ناوراتیلووا نے کینسر کو شکست دے دی

Mar 22, 2023 | 00:21 12:21 AM, March 22, 2023
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
سابق ٹینس چیمپئن مارٹینا ناوراتیلووا نے کینسر کو شکست دے دی

ورلڈ ریکارڈ ہورلڈر سابق ٹینس چیمپئن مارٹینا ناوراتیلووا نے چھاتی کے کینسر سے نجات پالی۔  رواں برس جنوری میں ٹینس اسٹار میں کینسر کی بیماری کے پہلے مرحلے کی تشخیص ہوئی تھی۔مارٹینا ناوراتیلووا نے 18سنگلز سمیت مجموعی طور پر 59 گرینڈ سلیم ٹائٹلز اپنے نام کیے، ان میں 9 ومبلڈن گرینڈ سلیم ٹائٹل بھی شامل ہیں۔ مارٹینا ناوراتیلووا سنگلز اور ڈبلز میں 200 سے زائد ہفتوں تک ورلڈ نمبر ون رہنے والی واحد ٹینس پلیئر ہیں۔ٹینس کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں شمار کی جانے والی ناوراتیلووا نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ  کینسر تشخیص ہونے کے بعد بہت خوف زدہ تھی اور سوچتی تھی کہ اگر میں ایک سال زندہ رہی تو کون سی گاڑی چلانا چاہوں گی، یہ میری زندگی کا مشکل ترین دور تھا۔18گرینڈ سلام ٹائٹل جیتنے والی ٹینس کوئین کے مطابق میں تین دن تک یہ سوچ کر خوفزدہ رہی کہ شاید اگلی کرسمس نہ دیکھ سکوں مگر اب ایسا لگتا  ہے جیسے  دوبارہ زندگی مل گئی ہے۔

جعلی بھرتی کیس : پرویز الٰہی کو جیل بھیج دیا گیا

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ بڑی خبر آگئی

    Jun 03, 2023 | 18:45
  • پنجاب میں تیز ہواؤں کےساتھ بارشیں برسیں گی.

    Jun 04, 2023 | 11:45
  • ڈار اور ڈارلنگ!!!

    Jun 03, 2023
  • ناکام بغاوت!!!

    Jun 04, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • جعلی بھرتی کیس : پرویز الٰہی کو جیل بھیج دیا گیا

    Jun 04, 2023 | 20:13
  • سنگار پور میں دنیا کی ٹاپ 12 خفیہ ایجنسیوں کے سربراہوں کا ...

    Jun 04, 2023 | 20:09
  •  جناح ہاؤس حملے میں یاسمین راشد، محمود الرشید سمیت دیگر ...

    Jun 04, 2023 | 20:03
  • سابق صدر آصف زرداری کا لاہور میں بڑا عوامی جلسہ کرنے کا فیصلہ

    Jun 04, 2023 | 19:55
  • پی آئی اے کے ملکیتی روز ویلٹ ہوٹل لیز پر نیویارک سٹی ...

    Jun 04, 2023 | 19:50
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ناکام بغاوت!!!

    Jun 04, 2023
  • ڈار اور ڈارلنگ!!!

    Jun 03, 2023
  •  ریاست کا"بس بھئی بس" والا معاملہ

    Jun 02, 2023
  • دوسرا مائنس ون 

    Jun 02, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلّم کی پیاری ...

    Jun 02, 2023
  • 1

    گیس کے نرخوں میں پچاس فیصد اضافے کا فیصلہ کیا حکومت اپنے پاﺅں پر خود کلہاڑی مار ...

  • 2

    کچے کے ڈاکوﺅںکے پاس  امریکی اسلحہ کا انکشاف

  • 3

    عمران خان کے قبیح الزامات  اور گرفتار خواتین کی تردید 

  • 4

    قومی معیشت کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کا نادر موقع

  • 5

    بھارت کے جوہری ہتھیار: دنیا کے لیے خطرے کی علامت

  • 1

     اتوار ‘ 14 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 4 جون 2023ئ

  • 2

    ہفتہ ، 13 ذیقعد، 1444ھ، 3جون 2023ء

  • 3

    جمعہ المبارک ، 12 ذیقعد، 1444ھ، 2جون 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • بڈی اور بے بی

    Jun 04, 2023
  • لوٹ آﺅ! ”پِیر سپاہی“ میرے ”ڈھول سپاہی“ 

    Jun 04, 2023
  • شعو ر اور فتنہ فساد

    Jun 04, 2023
  • ڈاکٹر۔ تحفظ اورعزت نفس کی تلاش میں

    Jun 04, 2023
  • ریاست پر حملہ 

    Jun 04, 2023
  • سپریم کورٹ : وکیل بننے کی راہ میں مشکلات اور جعلی ...

    Jun 04, 2023
  • : ایسا کہاں سے لاﺅں کہ تجھ سا کہیں جِسے

    Jun 04, 2023
  • سیاسی جماعتوں کی تشکیل و تحلیل

    Jun 04, 2023
  • اپنے من میں ڈوب کر پاجا سراغِ زندگی 

    Jun 04, 2023
  • ،ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پکار ،،

    Jun 04, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    اعمال کا دارو مدار نیت پر ہے

  • 2

    والدین کے ساتھ حسن سلوک

  • 3

      حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حلیہ مبارک

  • 1

    پریس کانفرنس 14 جولائی 1947

  • 2

    دوستانہ تعلقات

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    دستور ساز اسمبلی

  • 5

    پریس کانفرنس 14 جولائی 1947

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    توحیدِ اْمم

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    مضمون اقبال

  • 5

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group