Waqt News
Sunday | August 07, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • کراچی : آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
  • احتیاط اچھی چیز ہے اوقات تک نہ جائیں تو بہتر ہوگا: مریم اورنگزیب
  • پنجاب حکومت تمام مکاتب فکر کے علماء کرام کے مثالی تعاون کو تحسین کی نظر سے دیکھتی ہے:وزیراعلیٰ پنجاب
  • کراچی: آج سے 3 دن کیلئے گرین لائن بس سروس بند رہے گی
  • اسلامی ٹچ دینے والے فنکاروں کو اب قانونی ٹچ کی ضرورت ہے:  رانا ثنااللہ

کرونا وائرس : یو اے ای میں بیچز،سوئمنگ پول ،سینما گھر اور جِم عارضی طور پر بند

Mar 22, 2020 | 11:48 11:48 AM, March 22, 2020
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کرونا وائرس : یو اے ای میں بیچز،سوئمنگ پول ،سینما گھر اور جِم عارضی طور پر بند

متحدہ عرب امارات نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے آج اتوار سے ملک بھر میں تمام سرکاری اور نجی بیچز ، سوئمنگ پول ، سینما گھر ، پبلک پارک اور ورزش گاہیں( جِم ) دو ہفتے تک عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

امارات کی حکومت نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے مزید نئے احکامات جاری کیے ہیں اور ریستورانوں اور کھانے پینے کی جگہوں میں بیٹھنے کی گنجائش کو 20 فی صد تک محدود کرنے کی ہدایت کی ہے۔

لوگوں کو پھر یہ ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سماجی فاصلہ اختیار کریں اور ایک دوسرے سے دو میٹر تک دور رہیں۔ حکومت نے شہریوں پر زوردیا ہے کہ وہ تازہ ہوا میں ورزش کریں۔

رانا صاحب اپنی اوقات کے مطابق بات کیا کریں:فواد چوہدری

ریستورانوں اور کھانے پینے کی اشیاء فروخت کرنے والی دکانوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پیشگی حفاظتی تدابیر اختیار کریں۔انھیں بند نہیں کیا گیا اور انھیں حفظانِ صحت کے اصولوں پر عمل پیرا ہوتے ہوئے دوسری جگہوں ، دفاتر یا مکانوں میں کھانے کے آرڈر مہیا کرنے کی اجازت ہوگی۔

متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے ہفتے کے روز کرونا وائرس سے دوافراد کی موت کی تصدیق کی ہے۔ ان میں ایک عرب شہری ہے اور یورپ کے سفر کے بعد حال ہی میں یو اے ای لوٹا تھا۔ اس کی عمر 78 سال تھی اور وہ عارضہ قلب میں بھی مبتلا تھا۔

پاکستان :کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی

دوسرا متوفیٰ ایشیائی باشندہ ہے،اس کی عمر 58 سال تھی۔ وہ کرونا وائرس کا شکار ہونے سے قبل مختلف دائمی امراض میں مبتلا تھا،وہ عارضہ قلب میں مبتلا تھا اور اس کے جگر نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔پھر وہ کرونا وائرس کا شکار ہو کر موت کے مُنھ میں چلا گیا۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • پی ٹی آئی ۔ کچھ کھو گیا کیا؟

    Aug 06, 2022
  • پنجاب کے ایک اور لیگی ایم پی اے نے استعفے کے ساتھ پارٹی بھی ...

    Aug 05, 2022 | 17:48
  • پنجاب کی نئی کابینہ،نظر انداز ہونے والوں کی ناکامی ...

    Aug 06, 2022
  • کامن ویلتھ گیمز:14کروڑ بمقابلہ 32لاکھ کی کارکردگی

    Aug 06, 2022 | 21:49
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کراچی : آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

    Aug 07, 2022 | 14:28
  • احتیاط اچھی چیز ہے اوقات تک نہ جائیں تو بہتر ہوگا: مریم ...

    Aug 07, 2022 | 14:19
  • پنجاب حکومت تمام مکاتب فکر کے علماء کرام کے مثالی تعاون کو ...

    Aug 07, 2022 | 14:10
  • کراچی: آج سے 3 دن کیلئے گرین لائن بس سروس بند رہے گی

    Aug 07, 2022 | 14:00
  • اسلامی ٹچ دینے والے فنکاروں کو اب قانونی ٹچ کی ضرورت ہے: ...

    Aug 07, 2022 | 13:52
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  دیو سائی تا وادیِ ہنزہ

    Aug 07, 2022
  • میں ہی دیوتا ہوں 

    Aug 07, 2022
  • شبلی فراز کی چیئرمین قائمہ کمیٹی صحت کو عدم ...

    Aug 06, 2022
  • پنجاب کی نئی کابینہ،نظر انداز ہونے والوں کی ...

    Aug 06, 2022
  • پی ٹی آئی ۔ کچھ کھو گیا کیا؟

    Aug 06, 2022
  • 1

    تحصیل آفس راولپنڈی،احاطہ جوہڑ بن گیا‘ ڈینگی پھیلنے کا خدشہ

  • 2

    سوشل میڈیا کے شتر بے مہار اور منفی استعمال کا سدباب وقت کا تقاضا ہے

  • 3

    حکومت مہنگائی سے عوام کی جان چھڑائے

  • 4

    یوم ِاستحصالِ کشمیر اور عالمی اداروں کا کردار 

  • 5

    عمران خان کو اب اپنی سیاست  بچانے کی فکر کرنی چاہیے 

  • 1

    اتوار، 8  محرم الحرام،   1444ھ، 7اگست 2022 ء

  • 2

    ہفتہ، 7 محرم الحرام، 1444ھ، 6اگست 2022 ئ

  • 3

    جمعۃ المبارک، 6  محرم الحرام،   1444ھ، 5اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’ڈاہڈوں کی کرم فرمائیاں ‘

    Aug 07, 2022
  • ممنوعہ سیاسی فنڈنگ

    Aug 07, 2022
  • گنج بخشِ ؒ فیض ِ عالم ، مظہرِ نورِ خدا

    Aug 07, 2022
  •    مجید نظامی ، ایک تحریک ، ایک نظریہ 

    Aug 07, 2022
  • فرقہ آرائی کی زنجیریں

    Aug 07, 2022
  • لطیفہ خود کو سنا رہا ہوں تو میری مرضی

    Aug 07, 2022
  •   ’’نوائے وقت ‘‘ صحافتی درسگاہ

    Aug 07, 2022
  • چین کا بے تاج بادشاہ    (3 )

    Aug 07, 2022
  • یوم استحصال کشمیر 

    Aug 07, 2022
  • عدالتی پیشیاں

    Aug 07, 2022
  • 1

    نیب زدگان کی اپیل

  • 2

    سلام بحضور سیّدنا امامِ عالی مقامؓ 

  • 3

    سلام

  • 4

      طالب علم کی پریشانی 

  • 5

           عُمر رسیدہ بزرگ کو مالی مدد درکار

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    تلقین بوترابی(۲) 

  • 2

    تلقین بوترابی (۱) 

  • 3

    سادہ و رنگیں ہے داستانِ حرم 

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    بال جبریل

  • 2

    اقبال

  • 3

    بال جبریل

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group