پاک فضائیہ نے یوم پاکستان کے پر مسرت مو قع پر اپنا نیاترانہ " شاہینِ پاکستان" جاری کر دیا ۔ اس گیت کو پاکستان کے مایہ ناز گلوکار عاطف اسلم نے گایا ہے جبکہ اس کے بول احسان عباس نے تخلیق کئے ہیں۔ پاک فضائیہ سے تعلق رکھنے والے یہ ہونہار شاعر پہلے بھی پاک فضائیہ کے لئے ایک مشہورترانہ لکھ چکے ہیں۔ یہ ترانہ پاک فضائیہ کے ان بہادر سپوتوں کی جرات و بہادری کو خراجِ عقیدت ہے جنہوں نے دشمن کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں بہادری کی نئی داستان رقم کی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38