سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہےمجھے نواز شریف سے ملنے نہیں دیا تو جیل کےباہرکھڑی ہوجاؤں گی اور جب تک ملنے کی اجازت نہیں دی جائےگی جیل کےباہرکھڑی رہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمکہ داخلہ کو ارسال کی گئی درخواست شیئر کی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38