کرکٹ ورلڈ کپ ‘پاکستان بھارت میچ کے ٹکٹس دستیاب نہیں
لاہور(سپورٹس ڈیسک )ورلڈ کپ کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت دوبارہ شروع ہوگئی لیکن پاکستان بھارت میچ سیمی فائنل اور فائنل کے ٹکٹس دستیاب نہیں ہیں۔ آٹھ لاکھ ٹکٹس کیلئے اب تک تیس لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔ورلڈ کپ 30مئی سے 14 جولائی تک کھیلا جائے گا ۔