سٹیج ڈرامہ ’’ہائے نی میرا کوکا‘‘ آج سے شروع ہو گا
لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ ندا چودھری آج 22 مارچ سے شالیمار تھیٹر میں زیر نمائش ہائے نی میرا کوکا میں پرفارم کریں گی دیگر کاسٹ میں سنہری خان، شیلا چودھری پنکی پری سلک نور پری چاند برال مختار چن اسد مکھڑا شجر عباس افشان چیمہ شاہد نوشاد طارق عباس شامل ہیں ڈرامے کے پرویڈوسر ملک طارق اور ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک ہیں ۔