سانحہ نیوزی لینڈ،او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج استنبول میں ہوگا
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ کے دوران دہشتگردی کی واردات کے دوران پچاس مسلمانوں کی شہادت کے المناک واقعہ پر غور کیلئے اسلامی تعاون تنظیم کاہنگامی اجلاس آج استنبول میں منعقد ہو رہا ہے۔