معمولی جھگڑا شہری کے گھر حملہ کرنے والا گرفتار
اہور (نمائندہ خصوصی ) سندر کے علاقہ میں لڑائی جھگڑے کا معاملہ ون فائیو کی کال پر ریسپانس کرتے ہوئے سندر پولیس نے منہاج نامی شخص کے گھر حملہ کرنے کیلئے آنیوالے ملزمان میں سے ایک کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق منہاج کا کہنا ہے کہ تین دن پہلے انیس جو کہ نواز عرف گڈو کا عزیز ہے سے معمولی لڑائی جھگڑا ہواتھا۔پولیس نے حملہ کرنیوالے رضوان کوگرفتار کرکہ اسلحہ برآمد کر لیا۔