کامونکے : باؤلے کتے کے کاٹنے سے نوجوان جاں بحق، متعدد زخمی Mar 22, 2019 9:26 AM, March 22, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کامونکے(نامہ نگار)باؤلے کتے کے کاٹنے سے محلہ درویش پورہ کا مستری محمد اجمل نوجوان ویکیسن نہ ہونیکے باعث جاں بحق جبکہ متعدد افراد شدید زخمی ہوگئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+