کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O اور بیشک انصاف ہونے والا ہےO قسم ہے راہوں والے آسمان کیO یقیناً تم مختلف بات میں پڑے ہوئے ہو O اس سے وہی باز رکھا جاتا ہے، جو پھیر دیا گیا ہوO بے سند باتیں کرنے والے غارت کر دئیے گئے O جو غفلت میں ہیں اور بھولے ہوئے ہیں O پوچھتے ہیں کہ یوم جزا کب ہو گاO
سورۃ الزَِِارِِِیٰت (آیت:6 تا 12 )