انتظامیہ
دنیا کا کوئی ملک ایسانہیں ہو سکتا جس کی انتظامیہ غلطیوں سے پاک ہو لیکن ہماری خواہش اور تمنا یہ ہے کہ ہماری انتظامیہ کم سے کم ناقص ہو ہم چاہتے ہیں کہ اسے زیادہ مستعد ، مفید اور آسان بنائیں حکومت کے سامنے صرف ایک مقصد ہو سکتا ہے عوام کی بے لوث خدمت، اس کی فلاح و بہبود کیلئے مناسب تدابیر اختیار کرنا۔
(جلسہ عام، ڈھاکہ ۔ 21 مارچ 1948ئ)