نقیب محسود قتل کیس میں راؤانوارکواے ٹی سی میں پیش کردیاگیا ہے۔راؤانوارکوسخت سیکیورٹی میں عدالت لایاگیا ہے۔راؤ انوار کو21اپریل تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس تحویل میں دے دیاگیاراؤانوارپر نقیب اللہ اوردیگرکوجعلی مقابلےمیں مارنےکاالزام ہے۔راؤانوارکوگزشتہ روزسپریم کورٹ پیشی پرگرفتارکیاگیاتھا۔ راؤانوارکوسپریم کورٹ کےحکم پرکمرہ عدالت سےگرفتارکیاگیاتھا۔راؤانوارکوگزشتہ رات اسلام آباد سےکراچی منتقل کیا گیا۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024