شاہد آفریدی نےمیڈیا سے گفتگو کی۔ انکا کہنا تھا کہٹی 20 بہت ہورہے ہیں ون ڈے کرکٹ ہونی چاہیے,دنیا کو پیغام دینا ہے پاکستان بھر میں سیکیورٹی بہترین ہے,خوشی کی بات ہےویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان آ رہی ہے,ایسے کھلاڑیوں سے معاہدہ نہیں ہونا چاہیے جو پاکستان نہیں آتے,بھارتی کھلاڑیوں کو بھی پی ایس ایل میں آنا چاہیے،آئی پی ایل کی وجہ سے بھارتی کھلاڑی کسی لیگ میں شامل نہیں ہوتے,لاہور کے بعد کراچی میں میچ سے اچھا پیغام جائے گا۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024