سٹریلیا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں قانون سمیت دو امریکی سیاح ہلاک جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی حکام نے بتایا کہ سنگل انجن طیارہ ایچ ون ٹونٹی شمالی علاقے گریٹ ہیریئرریف کے پانیوں میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 65 سالہ امریکی خاتون اور 79 سالہ بزرگ مرد سیاح موقع پر ہلاک جبکہ پائلٹ سمیت تین افراد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024