سپر پاور امریکہ ایک اور سپرپاورطوفان کی زد میں آگیا . امریکہ کی شمالی ریاستوں میں شدید برف باری سے نظام زندگی مفلوج ،، ہزراوں پروازیں منسوخ جبکہ سینکڑوں سکول بند ہیں ،، تیز برفانی ہواؤں نے ہر چیز کو جما دیا ،، امدادی کارروائیاں جاری ،، لوگ گھروں میں بند ہو کر رہ گئے ،سپر پاور امریکہ ایک اور سپرپاورطوفان کی زد میں آگیا. امریکہ کی شمالی ریاستوں میں شدید برف باری سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا ،، ہر چیز ٹھٹھر گئی ،، لوگ گھروں میں بند ہو کر رہ گئے ،، ایئرپورٹ پر ہزراوں پروازیں منسوخ ہو گئیں ،، جس کی وجہ سے ہزراوں مسافر رل گئے ،،سینکڑوں سکول اور کاروابری مراکز بند ہیں،، تیز برفانی ہواؤں نے ہر چیز کو جما دیا ،، امدادی کارروائیاں جاری ،،لوگوں کو غیر ضروری سفر کرنے سے کریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ،، خون جما دینے والی سردی کا یہ سلسلہ کئی روز تک جاری رہنے کا امکان ہے.
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024