میاں صاحب نے اپنے تمام وعدے پورے کیےجس کی وجہ سے آج وہ عدالتوں میں پیشیاں بھگت رہے ہیں:پرویز رشید
احتساب عدالت اسلام ٓباد میں میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے موقع پر سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ میاں صاحب نے اپنے تمام وعدے پورے کیے ہیں جس کی وجہ سے آج وہ عدالتوں میں پیشیاں بھگت رہے ہیں۔ نواز شریف نے 2013 کے الیکشن سے پہلے کہا تھا کہ کھیلوں کے میدان آباد کریں گے اور روزگار فراہم کر کے خوشحالی لائیں گےتو انہوں نے سب وعدے پورے کیے۔