پہلا آل کراچی اقبال میمن میموریل فٹبال ٹورنامنٹ
کرا چی(اسٹاف رپورٹر) اعظم نگر فٹبال کلب کی زیر نگر انی جا ری پہلا آل کرا چی اقبال میمن مموریل فٹبال ٹو رنمنٹ 2018 میںنا رتھ برادرز فٹبال کلب نے سنسنی خیز مقا بلے کے بعدقا دری اسپورٹس کو 0 کے مقا بلے میں 1گو ل سے شکست دے دی ۔ تفصیلات کے مطا بق ڈی ایف اے سینٹر ل کرا چی کے زیر اہتمام اور اعظم نگر فٹبال کلب کی زیر نگر انی جا ری پہلا آل کرا چی اقبال میمن مموریل فٹبال ٹو رنمنٹ 2018 میں منگل کو منعقدہ میچ میںنارتھ برادرز فٹبال کلب نے سنسنی خیز مقا بلے کے بعدقا دری اسپورٹس کو 0کے مقا بلے میں 1گو ل سے شکست دے دی ۔ کے دوران مہما ن خصو صی حمید اللہ خا ن ، یو سف خا ن ،شبیر اورفضل صبحان ، ٹورنامنٹ سیکر یٹر ی محبوب بلوچ اور اکرم بھا ئی کا دو نو ں ٹیمو ں کے کھلاڑیو ں سے تعارف کرا یا گیا۔