اقوام عالم
ہم میں امن و خوشحالی کے فروغ میں اعلیٰ ترین کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں۔ دنیا کے مظلوم اور کچلے ہوئے عوام کی مادی اور اخلاقی مدد کرنے اور اقوام متحدہ کے منشور کی پاسبانی میں پاکستان کبھی نہیں ہچکچائے گا۔
(امریکہ کیلئے ریڈیائی تقریر‘ فروری۔ 1948ئ)