عمران خان کی ریلی میں ’’دیکھو دیکھو کون آیا، چور آیا، چور آیا‘‘ کا گانا چل گیا
گوجرانوالہ (نوائے وقت رپورٹ) گوجرانوالہ میں عمران خان کی ریلی میں ڈی جے نے غلط گانا چلا دیا عمران خان جب ریلی میں پہنچے تو گانا چل گیا ’’دیکھو دیکھو کون آیا، چور آیا چور آیا‘‘ بعد میں گانا روک کر دوسرا چلا دیا گیا۔