پیپلزپارٹی کی رکن خیبر پی کے اسمبلی نگہت اورکزئی کا بہن کا گھر گرانے کے خلاف فٹ پاتھ پر احتجاج‘ دھرنا
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پی پی کی رکن خیبر پی کے اسمبلی نگہت اورکزئی نے بہن کا گھر گرانے کے خلاف کہا کہ وزیراعلیٰ پرویزخٹک اپنے پارٹی رہنمائوں کو ٹھیکے دے رہے ہیں۔ دوسروں کے گھروں کو بغیر نوٹس گرایا جارہا ہے کسی کو نقصان پہنچا تو پرویز خٹک کے خلاف مقدمہ درج کرائوں گی۔