جامعہ کراچی میں پانی کے عالمی دن پرسیمینار وواک آج ہوگی
کراچی (نیوز رپورٹر) الخدمت کراچی کے تحت جا معہ کراچی کے تعاون سے ’’ صاف پا نی صحت مند زندگی‘‘ کے عنوان سے پانی کے عالمی دن پر سیمینار جمعرات کل 22مارچ 10 بجے صبح بجے جا معہ کے جیو لوجی ڈپارٹمنٹ میں ہو گا ۔ مہمان خصوصی ڈائریکٹر ایوننگ پروگرام پروفیسرڈٖاکٹر عابد حسین ہوں گے۔سیمینار سے ڈاکٹر نزہت خان پرنسپل ریسرچ آفیسراوشین گرافی ،عینی زہریٰ اسسٹنٹ ڈائریکٹرانٹرنیشنل افیئرزاینڈ ٹریننگ پی ایس کیو سی اے منسٹری آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی حکومت پاکستان ،پروفیسر ٖڈاکٹر ارم بشیر صدر جیولوجی ڈپارٹمنٹ،پروفیسر ڈاکٹر شاہد نسیم و دیگر خطاب کریں گے۔