عورتوں کے بنیادی حقوق اورمسائل پر ملیر میں عوامی اسمبلی
کراچی ( لیڈی رپورٹر) قانون ماہرین ‘سیاسی سماجی رہنمائوں وافسران نے کراچی میں عورتوں کے بنیادی حقوق ‘مسائل اور کم عمر بچیوں کی شادی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر اتفاق کیاہے کہ خواتین کے مسائل پربننے والے قوانین پر سختی سے عمل کیا جائے ‘ میمن گوٹھ ملیر میں سماجی تنظیم ایس پی او کی