تحریک انصاف کی مقبولیت میں اضافہ ہوررہا ہے،تصدق اقبال
بیول( نامہ نگار) تحریک انصاف بیول کے رہنما ملک تصدق اقبال وکی نے کہاکہ الیکشن 2018کی آمد کے ساتھ ہی تحصیل گوجرخان میں تحریک انصاف کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہوررہا ہے اور لوگ جو ق در جوق تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکررہے ہیں۔