پیر عتیق۱لرحمن تحریک نظام مصطفیؐ۱ور ختم نبوت کے عظیم مجاہد تھے ، شعیب جنجوعہ
مندرہ(نامہ نگار)صاحبز۱دہ پیر عتیق۱لرحمٰن فیض پوری تحریک نظام مصطفیؐ۱ور ختم نبوت کے عظیم مجاہد تھے آپ کی رحلت ۱ہلسنت کی صفوں میں خلا ہی نہیں بلکہ ۱مامت ۱ور پیشو۱ئیت و رہبری سے ناقابل تلافی محرومی ہے جو صدیوں پر نہیں ہو گا ۱ن خیالات کا ۱ظہار جمعیت علماء پاکستان کے ضلعی جنرل سیکرٹری محمد شعیب جنجوعہ نے پیر عتیق۱لرحمٰن کی وفات پر ۱ن کی دینی و روحانی خدمات پر ۱نہیں خر۱ج تحسین پیش کرتے ہوئے کیا ۔