حملوں کا خد شہ، اغوا ہو سکتے ہیں برطانوی حکام نے شہریوں کو شام کے سفر سے روک دیا، کتابچہ جاری
مانچسٹر (نمائندہ خصوصی) برطانوی حکام نے اپنے شہریوں کو شام کے سفر سے گریز کی ہدایت کر دی۔ موجودہ صورت حال سے آگاہ رکھنے کے لیے انگلش سمیت مختلف زبانوں میں بکلٹ معلوماتی کتابچہ تیار کر لیا ہے۔ اردو زبان میں جاری کتابچہ میں وزارت خارجہ کی جانب سے خدشات اور نظریات کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا۔