روس نے امریکی سول سوسائٹی گروپ کو ناپسندیدہ قرار دیدیا
ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) روس نے امریکی سول سوسائٹی گروپ کو ناپسندیدہ قرار دیدیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزارت انصاف کا کہنا ہے کہ امریکہ کا جرمن مارشل فنڈ گروپ ناپسندیدہ گروپس میں شامل ہے۔ روسی وزارت انصاف نے اس اقدام کی وجہ نہیں بتائی۔