پیوٹن کو مبارکباد نہ دیں: وائٹ ہا¶س سے خبر لیک، ٹرمپ غصے میں آ گئے
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) وائٹ ہا¶س سے ایک اور لیک پر امریکی صدر ٹرمپ کو شدید غصہ آ گیا۔ اخبار نے دعویٰ کیا ٹرمپ کو مشورہ دیا گیا تھا پیوٹن کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد نہ دیں۔ خبر باہر نکلنے پر چیف آف سٹاف بھی پریشان ہیں حال ہی میں صدر ٹرمپ نے سٹاف سے رازداری کے معاہدے کئے تھے۔