لاہور ( کامرس رپورٹر ) چےف اےگزےکٹو لےسکو شرافت علی سےال نے کہا ہے کہ لےسکو سمےت کسی ڈسٹری بےوٹرز کمپنی مےں ابھی اپنے پےروں پر کھڑا ہونے کی سکت نہےں ہے ۔ جون جولائی مےں لوڈشےڈنگ حالےہ لوڈشےڈنگ سے نہےں بڑھے گی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024